گیس چیمبر
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے۔